Hearing Aid

   آلہ سماعت ایک الیکٹرونک ڈیوائس ہے جو ایسے افراد کے لیے ہے جن کی سماعت میں کسی وجہ سے کمی ہو جائے اور جس کی وجہ سے یہ افراد عام لوگوں کی نسبت اونچا سنتے ہیں،آلہ سماعت آواز کو (Amplify) بڑھا کر کان تک پہنچاتا ہے ،جس کی بدولت ایسے افراد آوازوں کو بہتر طور پر سنتے اور سمجھتے ہیں ۔بنیادی طور پر آلہ سماعت کی دو اقسام ہوتی ہیں،

1۔کان کے باہر لگنے والا آلہ (Behind the Ear)

2۔کان کے اندر لگنے والا آلہ (In the Ear)

(CIC)کان کے اندر لگنے والے آلے کی مختلف اقسام ہیں جیسا کہ کان کی نالی میں لگنے والا آلہ